پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین اکتوبر کو طلب کیا جائے، راجہ پرویز اشرف 


 اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین اکتوبر کو طلب کیا جائے ۔ جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ متاثرین سیلاب میں امدادی سرگرمیوں میں ارکان پارلیمنٹ کی مصروفیت کے باعث پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اب تین اکتوبر کو بلایا جا رہا ہے جس سے صدر مملکت خطاب کرینگے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...