انٹرنیٹ پر انحصار ضرورت بن چکی: حلیمہ ناز آفریدی 


لاہور(لیڈی رپورٹر) سمن آباد کالج برائے خواتین کی پرنسپل ڈاکٹر حلیمہ ناز آفریدی نے کہا کہ آج کے دور میں انٹرنیٹ پر انحصارایک ضرورت ہے، طالبات سائبر سکیورٹی کیلئے اپنے موبائل فون، لیپ ٹاپ، بینک اکاو¿نٹس کی تفصیلات، کمپیوٹرمیں موجود ڈیٹا، سوشل میڈیااکاو¿نٹس اور ای میل کے پاسورڈ زکی حفاظت کرکے انٹرنیٹ پراپنی موجودگی کو محفوظ بنائیں ۔ وہ انگلش ڈیپارٹمنٹ کی کیریکٹربلڈنگ سوسائٹی کے زیراہتمام سائبرکرائم کی روک تھام اور تحفظ کے حوالے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی تھیں۔ 

ای پیپر دی نیشن