تنخواہ و پنشن میں اضا فہ نہ کرنے پر بلدےاتی ملازمےن کی ہڑ تال

Sep 16, 2022


راولپنڈی(جنرل رپورٹر) میونسپل لیبر یونین (سی بی اے) کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافے اور15فیصد ڈسپیرٹی الا¶نس کے حکومتی فیصلے پرعملدرآمد نہ ہونے صدر راجہ ہارون رشید جنرل سیکرٹری شاہد رضا پادری کی قیادت میںملازمین کی جانب سے بازﺅں پر سیاہ پٹیاںباندھے میونسپل کارپوریشن آفس میں مکمل کام بند اور تالہ بندی کی گئی اس موقع پر صدر راجہ ہارون رشیدکا کہنا تھا کہ جب تک سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافے اور15فیصد ڈسپیرٹی الا¶نس کے حکومتی فیصلے عملدرآمد کیا جائے۔
 نہیں کیا جاتا اس وقت تک مکمل ہڑتال اور تالہ بندی کی جائے گی
،ہم نے فوری طور پر ڈینگی تجاوزات، لائیٹنگ اور پاکستان سٹیزن پورٹل جیسے کام بند کر دیے ہےں راجہ ہارون کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ، اللہ کے فضل و کرم سے پنڈی وال کی یونین لاہور اپنے بھائیوں کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔

مزیدخبریں