اسلام آباد(خصوصی رپورٹر ) سپریم کورٹ نے شہبازگل کے دوبارہ ریمانڈ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی جسٹس اعجاز الاحسن جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جمال خان مندو خیل مشتمل تین رکنی بنچ آج بروز جمعہ کوسماعت کرے گادرخواست میں شہباز گل نے دوسری مرتبہ ریمانڈ دینے کے فیصلے کو پہلے ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور پھر سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔