یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر اے جے ریڈ کی دربار بہاء الدین زکریاؒ پر حاضری ‘ چادر پوشی 

ملتان(سماجی رپورٹر)یوایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر اے جے ریڈ نے  وفد کے ہمراہ گزشتہ روزروحانی پیشوا دربار حضرت غوث بہاء الدین زکریا ملتانیؒ پر حاضری دی۔پھول چڑھائے اور چادر پوشی کی۔اس موقع پر انہوں نے مزار کے گنبد‘چار دیواری اور چھتوں پر ہونے والے نقش نگاری کا جائزہ لیا معیار کو سراہا۔ اے جے ریڈ نے دربار کے احاطے میں موجود کبوتروں کو دانہ بھی ڈالا۔

ای پیپر دی نیشن