نئی دہلی (انٹر نیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ستارا کے گاو¿ں پ±سے سوالی میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مشتعل ہندو انتہا پسندوں کے ہجوم نے مسجد پر حملہ کر کے 29 سالہ نوجوان نور الحسن کو شہید کردیا اور 14 زخمی ہو گئے۔ والد نے بتایا بیٹا انجینئر اور نماز عشاءپڑھنے گیا تھا۔ عینی شاہدین نے بتایا ہجوم دروازہ توڑ کر اندر آیا‘ آہنی راڈ نور کے سر پر مارا‘ دکانیں اور کئی ریڑھیاں جلا دیں۔