لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا ہے کہ بجلی آتی نہیں جبکہ بل اتنے زیادہ آ رہے ہیں کہ غریب آدمی کیلئے بل ادا کرنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا بجلی کی بار بار بندش سےعام آدمی کاجینا دوبھر ہو گیا ہے۔انہوں نے وزیر اعظم پاکستان سے درخواست ہے کہ لوڈشیڈنگ کو فوری طور پر کنٹرول کیا جائے اور مسئلے کا کوئی مستقل حل نکالا جائے۔
نگران وزیر اعظم بجلی لوڈشیڈنگ کانوٹس لیں:ناظم شوکت
Sep 16, 2023