لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق سیکرٹری کوارڈینیشن رائے ممتاز حسین کی ضمانت منسوخی کرنے کی درخواست پر سماعت22 ستمبر تک ملتوی کردی،
غیر قانونی بھرتیاں، رائے ممتاز کی ضمانت منسوخی کی سماعت 22 ستمبر تک ملتوی
Sep 16, 2023