لاہور (خبرنگار) سیشن عدالت، سائلین، وکلا اور ججوں کی سکیورٹی کا معاملہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے عدالتوں کی حدود میں موبائل ویڈیو بنانے اور ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم جاری کردیا، عدالت نے سائلین اور ملزموں کی گروپ بندی پر پابندی لگا دی۔
سکیورٹی کا معاملہ، سیشن عدالتوں کی حدود میں ویڈیو، ٹک ٹاک بنانے پر پابندی
Sep 16, 2023