میڈرڈ(این این آئی)ہسپانوی پولیس نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے تین کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا ان میں سے ایک کی نوعمر کے ساتھ جنسی ویڈیوز شائع کی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپین کے ادارےایل کنفیڈینشل نے بتایاکہ تینوں کھلاڑیوں کی گرفتاری جمعرات کو عمل میں آئی۔