رباط(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اداکار ول سمتھ نے مراکش کے لیے مدد کی اپیل کرتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مراکشی ڈائریکٹر عادل العربی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر پوسٹ کی گئی ایک مختصر ویڈیو میں ول سمتھ نے اسلام علیکم کہا۔