خوشحال

خوشحال خان خٹک ایک ہمہ صفت ادیب تھے۔ انہوں نے شاعری، فلسفہ، اخلاقیات اور طب جیسے موضوعات پر قلم اُٹھایا۔ انہوں نے زیادہ تر شاعری ہندوستان میں مغلوں کے ساتھ کشمکش کے دوران کی۔ ان کی شاعری میں قدیم عرب شاعری کی روح کارفرما دکھائی دیتی ہے جس میں سادہ بیانی اور حق گوئی واضح اور نمایاں ہے۔ 
(از کتاب اقبال اور افغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد) 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...