ادھار کی رقم مانگنے پر پولیس اہلکار کا تھانہ لے جاکر دکاندار پر تشدد

جمبر (نامہ نگار)نواحی گاﺅں نتھے خالصہ میں پولیس اہلکار سے ادھار پردئےے سودا کی رقم مانگنے پر دکاندار پرچوکی میں وحشیانہ تشدد بعد ازاں دکاندارکے خلاف منشیات کا جھوٹا مقدمہ کرکے گرفتار کرلیا ۔اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ، پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں نتھے خالصہ کے وقاص نے کریانہ کی دکان بنا رکھی ہے جہاں سے اسی گاﺅں کا رپائشی چوکی دینا ناتھ کا پولیس کانسٹیبل ادھار سودا سلف خریدتا تھا کہ جب کانسٹیبل سے ادھار پر لئے سودے کے پیسے طلب کئے تو کانسٹیبل طیش میں آگیا اوررقم دینے کے بہانے موٹر سائیکل پر بٹھا کر تھانہ لے گیا اور تشدد کیا اور منشیات کے جھوٹے مقدمہ میں ملوث کردیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...