گوجرانوالہ: فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائی،4سوڈا واٹر پلانٹس سیل

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی خصوصی ہدایات پر غیر معیاری سوڈا واٹر فروخت کرنے والوں کےخلاف فوڈ سیفٹی ٹیموں کی قلعہ دیدار سنگھ ٹا¶ن میں گرینڈ آپریشن،4سوڈا واٹر پلانٹس کی پروڈکشن بند کرکے880لٹر غیر معیاری سوڈا واٹر تلف کردیا، تفصیلات کے مطابق موقع پر کیے گئے ٹیسٹ ناقص پائے جانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، سوڈا واٹر کی تیاری میں ممنوعہ اجزاءکا استعمال کیا جارہا تھا، غیر فلٹرشدہ پانی میں مصنوعی مٹھاس اور کھلے رنگوں کی ملاوٹ سے سوڈا واٹر تیار کیا جا رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...