کامونکی: بجلی چوری کرنے والے درجن سے زائد افراد کیخلاف مقدمات

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے درجن سے زائد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ،بتایا گیا ہے گیپکو کے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے تتلے مالی کے رفیق،حاکم ٹاو¿ن کے اکرام،غلہ منڈی شیخاں کے شہزاد،ٹونگ ا±ونچہ کے اختر،دندیاں کے عرفان،کوٹلی گجراں کے محمد عثمان،محلہ رضا آباد کے عاصم اور شاہد،محلہ سلامت پورہ کے غلام مصطفی،عرفان مسیح اور رضوان ،سبزی منڈی کے وسیم کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...