ہوشرباءمہنگائی سے لوگ خودکشےوں پر مجبورہورہے ہےں:ڈاکٹر ےسین

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی بجلی تےل اور آٹا کی کمر توڑ مہنگائی کےخلاف 21 سے 23 ستمبر تک گورنر ہاﺅس کے سامنے احتجاجی دھرنا دے گی اور اس دھرنا مےں ضلع بھر سے جماعت کے کارکنوں کی کثےر تعداد شرکت کرے گی ۔اس بات کا اعلان ےہاں پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے اےک اجلاس مےں کےا گےا جو ڈاکٹر محمد ےسین کی زےر صدارت منعقد ہوااور جس سے امان اﷲچٹھہ، حافظ محمد زمان اظہر آصف نارو ، ملک شوکت پھلروان اور ملک محمد نعےم نے بھی خطاب کےا۔ اجلاس مےںکہا گےا کہ ضرورےات زندگی کی ہوشرباءمہنگائی سے لوگ خودکشےوں پر مجبورہورہے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن