لاہور(کامرس رپورٹر)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممبر ممالک کے درمیان تجارتی سہولتوں کو فروغ دینے، ٹیرف میں کمی اور نان ٹیرف رکاوٹوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک میں تجارتی سہولتوں کا فروغ ، ٹیرف میں کمی ، نان ٹیرف رکاوٹوں کا خاتمہ ضروری :افتخار علی
Sep 16, 2024