شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)ممنوعہ ادویات فروخت کرنے پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے 19میڈیکل سٹو ر ز کیخلا ف کیس کی سماعت کی جس میں سے ایک کیسز کو ڈرگ کورٹ بھجوانے چار کو وارننگ جبکہ دو میڈیکل سٹورز کو ڈی سیل کر نے کے احکامات جاری کئے گئے، بتایا جاتا ہے کہ شیخوپورہ میں بعض میڈیکل سٹورز پر غیر معیاری نشہ آور ادویات فر و خت کی جاتی ہیں اور بعض میڈیکل سٹورز بغیر لائسنس کے کام کر رہے ہیں ۔