چونیاں(نامہ نگارخصوصی)الہ آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، موٹر سائیکل سوار گینگ ڈاکوؤں نے تاجرسے گن پوائنٹ پر4 لا کھ روپے لوٹ لئے،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔الہ آباد وارڈنمبرایک چونیاں روڈعلی نگر کے رہائشی تاجرملک محمد اشفاق جوکہ فا ر می چکن کاکام کرتاہے گزشتہ رات دکانداروں سے ریکوری کرکے واپس آرہاتھا قصورروڈکوٹ سردارسلیم حیدرکے پاس تین نامعلو م ڈاکوجو کہ موٹر سائیکل پرسوار تھے گن پوائنٹ پرروک لیا۔
چونیاں:ڈاکوؤں نے تاجر سے 4لاکھ روپے چھین لئے
Sep 16, 2024