شرقپورشریف(نامہ نگار)سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری جاویداسماعیل منڈا اور ڈاکٹر اکرام الٰہی کی طرف سے پرتکلف ناشتے کا اہتمام جامع مسجد اہلحدیث منڈا ٹاؤن میں کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مرکزی جمعیت اہلحدیث پروفیسر محمود الحسن بزمی پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈار این اے 114 چوہدری ارشد علی منڈا تھے۔