واربرٹن:مبینہ ملی بھگت سے نہری  پانی چوری،زمیندار سراپا احتجاج

واربرٹن ( نامہ نگار) محکمہ ایریگیشن اپر گوگیرہ برانچ سے نکلنے والے راجباہ سے محکمہ کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے پانی چوری کر نے پر زمینداروں کا احتجاج سینکڑوں ایکڑاراضی پر پانی نہ ملنے سے فصلیں تباہ ہونے کا اندیشہ چیف ایریگیشن فیصل آباد راشد خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔

ای پیپر دی نیشن