پتوکی (نامہ نگار)انتظامیہ کی مبینہ نااہلی کے سبب شہر کچرا کنڈی میں تبدیل،جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے۔بے یارو مددگار شہریوں نے سول سوسائٹی بنا کر اپنی مدد آپ کے تحت شہر کو سنوارنے کا آغاز کر دیا ، اپنا شہر اپنی صفائی کے تحت خود صفائی کا آغاز کر دیا۔ پتوکی کی انتظامیہ نے پھولوں کے شہر پتوکی کو کچراکنڈی اور جوہڑ میں تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
پتوکی:انتظامیہ کی مبینہ نااہلی شہرکچرا کنڈی میں تبدیل
Sep 16, 2024