شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماو امیدوار حلقہ پی پی 142سید سجاد حسین بگے شاہ نے کہا ہے کہ جلسے، جلوسوں سے سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے پوری قوم جانتی ہے ملکی مسائل پی ٹی آئی کی ساڑھے تین سالہ حکومت کی نااہلی کا نتیجہ ہیں جنہیں (ن) لیگ ختم کرنے کیلئے سرگرم ہے ، حکومت کی کا و شوں سے جلد خوشحالی کا دور واپس آئیگا۔ پاکستان کو مشکلات کے بھنور سے بھی نکالا جائے گا، حکومت معاشی تر قی کے اہداف کو تیزی کے ساتھ آگے بڑھا ئے گی۔
سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگی:سجاد حسین شاہ
Sep 16, 2024