کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے لیے پی ایس ڈی پی فنڈز کا اجرا کردیا گیا، صوبائی نوعیت کے منصوبوں کیلیے9 ارب 97 کروڑ کے اجرا کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق رواں سال صوبائی منصوبوں کیلئے 80 ارب41 کروڑ روپے مختص ہیں۔
جولائی تا ستمبر،پی ایس ڈی پی فنڈز کا اجرا کردیا گیا
Sep 16, 2024