کویت سٹی(این این آئی ) کویتی حکام نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کردی، یہ اقدام کویتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث کیا گیا۔ گزشتہ روز پانچ خواتین سمیت 9 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔ کویتی شہریت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی جس کی سربراہی شیخ فہد یوسف سعود الصباح کر رہے ہیں۔
کویت میں مزید 90افراد کی شہریت منسوخ کردی گئی
Sep 16, 2024