اسلحہ معہ ایمونیشن اور 20 لیٹر شراب برآمد،7 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) نصیر آباد پولیس نے ملزم کامران سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم شمریز سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم سہیل سے 01 خنجر، دھمیال پولیس نے ملزم عزیز سے 01 رائفل 12 بور معہ ایمونیشن، ملزم فیض الحق سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،گوجرخان پولیس نے ملزم ساحل سے 15 لیٹر شراب، وارث خان پولیس نے ملزم حسن سے 05 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔    

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...