سٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں ملوث نبیل گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور بائیک لفٹنگ میں ملوث نبیل گینگ کے سرغنہ کو 02 ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ نبیل، علی اور عزیز اللہ شامل ہیں،ملزمان سے 05 مسروقہ موٹر سائیکل، رقم 24 ہزار اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ہوا،ملزمان نبیل اور علی کو متعدد وارداتوں کے انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہا ہے، شناخت پریڈ کے بعد مزید  برآمدگی متوقع ہے۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...