سیدشاہدافتخاربخاری ڈائریکٹرایگری کلچرراولپنڈی ڈویژن کا دورہ حضرو

 حضرو( نمائندہ نوائے وقت )سیدشاہد افتخار بخا ر ی ڈائریکٹرایگری کلچرراولپنڈی ڈویثرن کا دورہ حضر وایگری کلچر دفترتحصیل حضرو،تحصیل صدرمسلم لیگ ن ملک انصاراحمد،کوارڈینیٹرمریم نوازشیخ علی خان،سا بق ناظم جلالیہ جاویدخان سے ملاقات،اس موقع پرا سسٹنٹ ڈائریکٹرایگری کلچرتحصیل حضروظفراقبال خا ن نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے کسانوں کیلئے شروع کیے گئے پروگرام کسان کا رڈ کے حوالے سے بریفنگ دی سیدشا ہدا فتخا ر بخا ری ڈائریکٹرایگری کلچرراولپنڈی ڈویثرن۔اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹرایگری کلچرتحصیل حضروظفراقبا ل ز خان نے ملک انصاراحمداورشیخ علی خان کے ہمرا ہ کسانوں میں کسان کارڈتقسیم کیے اور چھچھ کے کسا نو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت پنجاب وزیراعلی مر یم نوازشریف کی طرف سے شروع کیے گئے پروگرام سے استفادہ حاصل کریں جو کہ کسان بھائیوں کیلئے بہترین اقدام ہے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایگری کلچر راولپنڈی ڈویثرن سید شاہد افتخار بخاری اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری کلچر تحصیل حضرو نے بھی ا پنے اظہارخیال میں کہا کہ ایگری کلچر تحصیل حضرو کے آفس کسان بھائیوں کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں چھچھ کے کسانوں کیلئے ہمارا ہر ممکن تعاون اور کردار صف او ل پر رہے گا حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کسانوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے کسان بھائیو ں کو چاہیے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اس سہولت سے بھرپور طریقے سے مستفید ہوں ۔

ای پیپر دی نیشن