بوچھال کلاں( نامہ نگار )کلر کہار منارہ روڈ کی تعمیر کرنے والے ٹھکیدار کی مبہینہ غفلت نے اس روڈ پر چلنے والے ٹرانسپورٹروں کو رلا کر رکھ دیا تھا خدا خدا کر کے کفر ٹوٹا اور آج اس روڈ پر کارپٹ کا کام شروع کر دیا گیا جس سے ٹرانسپورٹروں اور عوام نے سکھ کا سانس لیا یاد رہے کہ منارہ کلر کہار روڈ کی تعمیر اس قدر مضبوظ ہے کہ بننے سے قبل ہی منارہ نورپور کے درمیان کئی مقامات پر روڈ کو پنگچر لگنا شرورع ہو گئے ہیں ۔