ضلعی صدرراولپنڈی وویمن ونگ پی ٹی آئی فرح آغاکی گوجرخان آمد

Sep 16, 2024

 گوجرخان (نامہ نگار)تحصیل صدر وویمن ونگ تحریک انصاف عفت عائشہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلعی صدرراولپنڈی وویمن ونگ پی ٹی آئی فرح آغاکی گوجرخان آمد،تحصیل صدر پی ٹی آئی عفت عائشہ سے میٹنگ کے دوران محفل میلاد کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو تفصیلات کے مطابق وویمن ونگ تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کی صدرفرح آغاکی گوجرخان   آمد کے موقع پر انہوں نے تحصیل صدر پی ٹی آئی وویمن ونگ عفت عائشہ سے ملاقات کی اور آج غوری ہال میں منعقدہ محفل میلاد کے حوالہ سے گفتگو کی یہ محفل میلاد غوری شادی ہال میں تین بجے سے لے کر پانچ بجے تک منعقدہوگی جس میں ضلع راولپنڈی کی قیادت شرکت کرے گی۔ وویمن ونگ تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کی صدرفرح آغاکی گوجرخان   آمد کے موقع پر انہوں نے تحصیل صدر پی ٹی آئی وویمن ونگ عفت عائشہ سے ملاقات کی اور آج غوری ہال میں منعقدہ محفل میلاد کے حوالہ سے گفتگو کی۔

مزیدخبریں