مری(نامہ نگار خصوصی) اسلامی جمعیت طلبہ مری کے اراکین کا ایک خصوصی اجلاس مری میں منعقد ھوا اجلاس میں اراکین جمعیت کی باہمی مشاورت سے اکثریت رائے کے ساتھ شہر یار مسعود کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مری منتخب کیا گیا شہر یار مسعود کا انتخاب سیشن25 2024کے لئے عمل میں لایا گیا ھے نو منتخب ناظم نے باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔
اسلامی جمعیت طلبہ مری کے اراکین کاخصوصی اجلاس
Sep 16, 2024