پاک فوج سے اظہاریکجہتی،اوکاڑہ سے سفر کرنیوالے حافظ حافظ ارشاد کی گوجرخان آمد

 گوجرخان (نامہ نگا ر)پاک فوج سے اظہا ریکجہتی کیلئے 6 ستمبر کو اوکاڑہ سے سفر شروع کرنے والے حافظ ارشاد کی گوجرخان آمد،  اسسٹنٹ کمشنر گو جرخا ن خضر ظہور گورائیہ نے استقبال کیا اس موقع حافظ ارشاد نے بتایا کہ آج سے دس دن قبل اوکاڑہ سے سفر کا آغاز کیا اور دو دن بعد جی ایچ کیو اختتام ہو گا یہ سفر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے شروع کیا ہے کیونکہ پاک فوج نے وطن کی سالمیت کے لیے بہت  قربانیاں دی ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خضرظہورگورائیہ نے حافظ ارشاد کی کاوش کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کا جذبے لائق تحسین ہے۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...