والدین بچوں کو پولیو سے بچائوکے قطرے ضرور پلائیں، ڈاکٹر مختار بھرتھ

اسلام آباد(خبرنگار)ملک بھر کے 115 اضلاع میں جاری پولیو مہم کا آخری دن پاکستان سے پولیو کو پاک کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت کام کیا جارھا ھے وزیراعظم کے کوآرڈنیٹر ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ اعلی معیار کی پولیو مہم کے زریعے پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی مربوط حکمت عملی تشکیل دی ھے وفاق اور صوبے ملکر اس قومی مقصد کے حصول کیلئے عملی اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں والدین سے اپیل اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں پولیو کے خاتمے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر تمام تر ضروری اقدامات کیے جارھے ہیں پولیو ورکرز اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار اس مہم کے اصلی ہیروز ہیں۔

ای پیپر دی نیشن