افریقی ملک کوموروس کے صدر  چاقو حملے میں زخمی

مورونی (این این آئی )مشرقی افریقی ملک کوموروس کے صدر ازالی اسومانی چاقو کے حملے میں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ازالی اسومانی پر مذہبی رہنما کے جنازے میں شرکت کے دوران چاقو سے حملہ ہوا، صدر ازالی اسومانی چاقو حملے میں معمولی زخمی ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...