فٹبال فیڈریشن کا بھوٹان میں انڈر 17چیمپئن شپ کیلئے سکواڈ کا اعلان 

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں ماہ بھوٹان میں ہونے والی ساف انڈر 17چیمپئن شپ 2024 کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب سکواڈ میں ڈیفینڈرز عبدالرحمان،محمد حسنین سلیم، نجیم خان، سمیر احمد، عبید اللہ خان، ماجد علی، سید محمد عابس رضا اور عمر جاوید، مڈ فیلڈرز عبدالصمد، محمد فراز، فرہاد،ہارون رشید، حکمت اللہ، خبیب خان، ایم شہاب احمد اور محمد خان، فارورڈز عبدالغنی، سبحان کریم، شرف خان اور محمد طلحہ خان، گول کیپر عادل علی خان، کاشف اور غلام عباس شامل ہیں

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...