گوجرانوالہ: مخالفین کی فائرنگ ،4افراد قتل

گوجرانوالہ کے علاقے اقبال ٹائون میں مخالفین نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کردیا ۔اس حوالے سے پولیس  نے کہا کہ چاروں افراد گھر میں سو رہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ جب وہ لوگ سو رہے تھے تو انہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔مقتولین میں 2 بھائی اور ان کے 2 کزن شامل ہیں۔پولیس نے کہا کہ فریقین میں کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا ہے ، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...