چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر60 سےبڑھا کر 63 سال کر دی۔

 چین نے سکڑتی ہوئی آبادی اور عمر رسیدہ ورک فورس کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ سال سے ہو جائے گا۔چین کے پارلیمان نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی نے نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مردوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 63 کر دی جبکہ خواتین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سے بڑھا کر 55 اور 58 کر دی ہے۔ بلیو کالر ملازمت کرنے والی خواتین کے لئے ریٹائرمنٹ کی موجودہ عمر 50 سال جبکہ وائٹ کالر جاب کرنے والوں کی 55 سال ہے۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...