امریکی صدر جوبائیڈن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ حملے کی مذمت

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ممکنہ قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص حراست میں ہے۔

اپنے بیان میں جوبائیڈن نے سابق صدر کی حفاظت یقینی بنانے پر سیکرٹ سروس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں کسی قسم کے سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات دی ہیں

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...