پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کیلئےڈی سی لاہور کو درخواست دیدی

 تحریک انصاف انصاف نے مینار پاکستان جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے نئی درخواست دی ،تحریک انصاف مینار پاکستان پر 21 ستمبر کو جلسہ کرنا چاہتی ہے ، درخواست میں لاہور ہائیکورٹ کے حکم کا بھی حوالہ دیا گیا ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علما اسلام اور تحریک منہاج القرآن بھی مینار پاکستان پر جلسہ کر چکی ہیں پہلے بھی دو بار جلسہ کی درخواست دی جو مسترد ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...