سعودی عرب: رشوت خواری کا الزام، 3 سرکاری ملازمین گرفتار

سعودی عرب میں انسدادِ بد عنوانی اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے کنگ عبداللہ پورٹ پر زکوٰۃ، ٹیکس، کسٹم اتھارٹی کے 3 ملازمین کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی انسدادِ بد عنوانی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ کے تعاون سے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملازمین کو 6 مقیم غیر ملکیوں سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی انسدادِ بد عنوانی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رشوت میں وصول کی گئی رقم 2.234 ملین ریال ہے۔

رشوت اسمگلنگ میں تجارتی اداروں کا نام استعمال کرنے کے عوض لی گئی

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...