طوفان یاگی کی تباہ کاریاں، 113 افراد ہلاک، 64 لاپتہ

ایشیا کے رواں سال کے سب سے طاقت ور طوفان یاگی کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، مختلف حادثات میں 113 افراد ہلاک ہوگئے۔

میانمار کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب سے اب تک 64 افراد لاپتہ جبکہ 3 لاکھ 20 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

سرکاری میڈیا کے مطابق سیلاب سے میانمار میں 5 ڈیمز اور 65 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...