نایاب پینگوئن ’برڈ‘ آف دی ایئر قرار

نایاب پینگوئن نے نیوزی لینڈ کا ’برڈ ‘ آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیلی آنکھوں والی اس نایاب پینگوئن کو برڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ مقابلے میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے پر دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے اس سالانہ مقابلے میں 50 ہزار سے زائد لوگوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

گزشتہ برس یہ مقابلہ پوٹیکٹیک نے جیتا تھا، اس موقع پر اس کے غیر منصفانہ نتائج پر اسکینڈل کھڑا ہوا اور غیر ملکی مداخلت اور دھوکا دہی کے الزامات بھی لگے تھے۔

دنیا کی نایاب ترین پینگوئن نسل میں شامل اس سال کا برڈ آف دی ایئر صرف نیوزی لینڈ میں پایا جاتا ہے، جس نے 6 ہزار 328 ووٹ حاصل کیے۔

دوسرے نمبر پر آئی لینڈ میں پائے جانے والے بلیک روبن ہے، جسے 5 ہزار ووٹ ملے

ای پیپر دی نیشن

ہم باز نہیں آتے!!

حرف ناتمام…زاہد نویدzahidnaveed@hotmail.com یادش بخیر …یہ زمانہ 1960 کا جس کے حوالے سے آج بات ہوگی۔ یہ دور ایوب خاں کے زوال اور بھٹو ...