یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں 3 سے 7 روپے فی کلو کمی

لاہور ( کامرس رپورٹر) یوٹیلٹی سٹورز پر گزشتہ روز ایک کلو یوٹیلٹی گھی کے پیکٹ کی قیمت میں 3 روپے اور ایک کلو یوٹیلٹی آئل کے پیکٹ کی قیمت میں 7 روپے کمی کر دی ہے جس سے ایک کلو یوٹیلٹی گھی کے پیکٹ کی قیمت138 روپے سے کم ہو کر 135 روپے اور ایک لیٹر یوٹیلٹی آئل کی قیمت 164 روپے سے کم ہو کر 157 روپے ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن