اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
.... لیکن انہوں نے اختلاف کیا، ان میں سے کوئی ایمان پر (ثابت) رہا اور ان میں سے کوئی کافر ہو گیا، اور اگر اللہ چاہتا تو نہ لڑتے لیکن اللہ تعالیٰ کرتا ہے جو چاہتا ہےo اے ایمان والو! خرچ کرلو اس (مال) سے جو ہم نے دیا ہے تم کو اس سے پہلے آ جائے وہ دن جس میں نہ تو خرید و فروخت ہو گی اور نہ (کفار) کیلئے دوستی ہو گی اور نہ (ان کے لئے) شفاعت، اور جو کافر ہیں وہی ظالم ہیںo
البقرہ (253-254)