پشاورمیں اے این پی کے جلسے میں گزشتہ روزہونے والے بم دھماکے کے بعد آج بھی سوگوار ہے. امن و امان کی صورتحال پر غور کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج شاہ چار بجے ہوگی.

Apr 17, 2013 | 13:07

پشاورکے علاقے یکہ توت منڈہ بیری میں عوام نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد آج دوسرے بھی شہریوں میں خوف کی فضا برقرارہے،،، اے این پی کے جلسے میں گزشتہ روزبم دھماکے کے بعد شہرکی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی جبکہ سیاسی جماعتوں کے جلسوں کےلیے فول پروف سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کوبھی خصوصی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ادھرمقامی تاجروں نے واقعہ کے خلاف تین روزہ ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے، تاجربرادری نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا۔

مزیدخبریں