یو ٹیوب کی بندش کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

Apr 17, 2014

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے یوٹیوب سمیت دیگر سماجی رابطوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے 7مئی تک جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عبدالمالک گدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں