مسلم لیگ ن جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، چوہدری نواز لدھڑ

کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) لاہور کے نائب صدر کو آرڈینیٹرٹو چیف منسٹر چوہدری نواز آف لدھڑ نے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان کو خوشحال بنانے کے لیے اپنی تمام  تر توانائیاں صرف کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن