لاہور ( خصوصی رپورٹر) مسلم لیگی راہنما ملک احسان گنجیال کی ختم چہلم 20 اپریل بروز اتوار مسجد فیضان مدینہ شوکت خانم روڈ 805 ۔ کے جوہر ٹائون میں دوپہر تین بجے ادا کی جائے گی جبکہ دُعا ٹھیک چار بجے ہوگی ۔
ملک احسان گنجیال کا ختم چہلم 20 اپریل کو ہوگا
Apr 17, 2014