بلاول نے پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا، زرداری عشائیہ دینگے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کا اجلاس آج رات 8 بجے بلاول ہائوس طلب کرلیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...