اتحاد اور تنظیم

Apr 17, 2014

قائداعظم نے فرمایا

پاکستان ہی میں ہماری نجات ہمارا تحفظ اور ہمارا وقار ہے۔ اتحاد اور تنظیم کے ذریعے ہی ہم یہ جنگ کامیابی سے لڑنے کی طاقت اور جواز حاصل کر سکتے ہیں۔ (اس مقصد کے حصول کیلئے) کوئی قربانی ایسی نہیں جو نہ دی جا سکے۔ مستقبل میں ہم متحدہ ہندوستان کی بنیاد پر کوئی آئین قبول نہیں کرینگے۔
(یوم پاکستان پر پیغام، 23 مارچ  1945ئ)

مزیدخبریں